پنجاب حکومت کو آخر ہوش آہی گیا, بڑا فیصلہ کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر میں 14 روز کے لیے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بتاتے ہوئے کہا کہ اب تک 246 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج انسداد کورونا ٹیم کا اجلاس ہوا جس کے تحت صوبے میں کورونا وائرس سے متعلق کچھ اہم فیصلے کیے۔
ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ 14 روز کے لیے صوبےمیں ڈبل سوار پر بھی پابندی لگائی جارہی ہے۔
اس موقع پر انہوں نے واضح کیا کہ یہ کوئی کرفیو یا لاک ڈاؤن نہیں ہے۔

اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment