کورونا سے بچاو کے اقدامات پر پاک فوج کی خصوصی ویڈیو کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زيرِ صدارت رات گئے اسپيشل کور کمانڈر کانفرنس بلائی گئی جس ميں کورونا سے متعلق ايجنڈے پر غور کيا گيا۔
کانفرنس ميں کور کمانڈرز نے ويڈيو کے ذريعے شرکت کی جس ميں کورونا سے بچاو کے اقدامات پر بات چيت ہوئی۔ آرمی چيف جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا۔ پاک فوج قوم کی خدمت اور حفاظت کرتی رہے گی۔

آئی ڈی: 2020/03/23/6743

اپنا تبصرہ بھیجیں