شہر اقتدار اسلام آباد میں کرونا وائرس کے ساتھ پولنز کا خطرناک وار

اسلام آباد میں پولنز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ میں پولنز کی شدت 46 ہزار  8 سو 92 فی کیوبک میٹر تک پہنچ گئی

پیپر میلبری کی مقدار 46 ہزار 8 سو 11 شامل ہے

پائنز 19،گراسز 42 ،کینبیز 18 اور الٹرنیریا کی مقدار 2 شامل ہے

پولنز کے خطرناک وار سے متاثرہ افراد کو مشکلات کا سامنا

ڈاکٹرز کی پولنز سے متاثرہ افراد کو شدید احتیاط برتنے کی ہدایت۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment