بھارت میں پیار میں دھوکہ دینے کی عبرتناک سزا؛ کورونا وائرس کے ذریعے بدلہ

 بھارت کی ریاست ہریانہ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان نے دھوکا دینے والی معشوقہ  پر چھینک مار کر کورونا وائرس کے ذریعے بدلہ لیا۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان کو اس کی گرل فرینڈ نے دھوکا دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی نوجوان میں گزشتہ دنوں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اس نے معشوقہ سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا اور اس پر چھینک مارکر فرار ہوگیا۔اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے کیونکہ یہ وائرس ایسے ہی ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔پولیس کی جانب سے نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے یا نہیں اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی۔

 

آئی ڈی: 2020/03/24/6826

متعلقہ خبریں

Leave a Comment