اب بچوں کو انڈے کھلانا ہوا نہایت آسان

ٹوکیو:ناشتے میں انڈے کا استعمال نہایت مفید ہے لیکن  بڑھتی عمر کے بچے ناشتے میں انڈہ لینا ناپسند کرتے ہیں۔ فکر کی کوئی بات نہیں کیونکہ جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔

ان خاتون کا انسٹاگرام اکاؤنٹ "ایتونی ماما” کے نام سے ہے۔  وہ اپنی تین بیٹیوں کی دلچسپی کےلیے انڈوں سے مختلف کارٹونوں کی شکل میں بناتی ہیں پھر ان کی بچیاں مزے لے لے کے انڈے کھاتی ہیں۔ دلچسپ بات تو یہ ہے کہ انہوں نے اس فن کو سیکھنے کے لیے کوئی پیشہ ورانہ تربیت نہیں لی بلکہ یہ مہارت انہوں نے اپنے شوق سے گھر پر ہی مشق کرکے حاصل کی ہے۔

 

آئی ڈی: 2020/03/24/6786

متعلقہ خبریں

Leave a Comment