Daily Archives

25 March, 2020

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں کورونا وائرس  کیسز سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 22 مارچ سے 23 مارچ کے دوران 115 کیسز سامنے آئے اس کے بعد 24 مارچ تک 5857 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے…

شہباز شریف کا کورونا وائرس پر پارلیمانی رہنماوں کی میٹنگ سے واک آوٹ

لاہور: قائد حزب اختلاف  میاں شہباز شریف کورونا  پر ہونے والی پارلیمانی میٹنگ کے اجلاس سے واک آوٹ کر گئے۔  تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے بذریعہ ویڈیو لنک ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے وزیراعظم عمران خان کے اٹھ کر جانے…

بھارت: والدین نے بچی کا نام ’ کورونا‘ رکھ دیا

بھارت کے شمال مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے والدین نے کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’ کورونا‘ رکھ دیا۔ ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں اتوار کے روز بچی کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب ملک بھر میں حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیا…

کورونا پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس: شہباز شریف اور بلاول کا واک آؤٹ

پارلیمانی رہنماوَں کے اجلاس سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واک آؤٹ کردیا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے واک آؤٹ کرتے وقت استفسار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اجلاس سے کیوں چلے گئے ہیں؟ پاکستان مسلم لیگ…

کورونا کے باعث کرفیو کی صورتحال کے لیے خود کو تیار رکھنا ہو گا: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کرفیو کی صورتحال کے لیے خود کو تیار رکھنا ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 جنوری کو کورونا سے متعلق پہلا اجلاس کیا تھا جبکہ کورونا وائرس سے متعلق…

بھارت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک سال جیل کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک سال تک جیل بھیجا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد حکومت کی طرف سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کی خلاف…

مردان کی یونین کونسل منگا میں39 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آئے

پشاور: پاکستان میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے پہلے مریض کے آبائی علاقے مردان کی یونین کونسل منگا میں 46 افراد کے ٹیسٹ ہونے کے بعد 39 افراد کا کورونا مثبت آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبر پختونخوا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…

مسافر بس کے انڈر کیرج میں سر عام سوار، انتظامیہ غائب

جہاں ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اوراحتیاطی تدابیر اپنانے کی اشد ضرورت ہے  وہیں شہری مکمل طور پر غفلت برت رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافروں کو بس کے انڈر کیرج میں بٹھایا جا رہا ہے۔ ایسے میں…

لاہور؛ شاہدرہ موڑ پر ایل پی جی کا ٹینکر الٹنے سے دھماکہ

لاہور:شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر لیک ہوگیا اور گیس قریبی علاقے تک پھیل گئی۔ ٹینکر میں اچانک آگ لگنے سے زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ٹریفک وارڈن سمیت 10 افراد جھلس گئے۔ آگ نے قریبی پٹرول پمپ اور پارکنگ سٹینڈ…

ایچ ای سی کیجانب سے آن لائن کلاسز کا اہتمام

ایچ ای سی کی جانب سے زوم اپلیکشن کے ذریعے یونیورسٹی طلبا کے لیے آن لان کلاسز کا اہتمام کیا گیا۔ اپلیکشن پرایک وقت میں تیز ترین انٹرنیٹ تک رسائی رکھنے والے 8 سے 10 طلبا ہی پڑھ سکتے تھے۔  طلبا جب آن لائن ہوئے تو ناقص انٹرنیٹ کنیکشن کے باعث…

کورونا وائرس: ماہرہ کی مالکان سے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے بعد مالکان سے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست کی ہے۔ دلکش اورخوبرو اداکارہ ماہرہ خان کورونا وائرس سے متعلق اپنے مداحوں سمیت عوام میں آگاہی…

پاکستان میں چینی سفارت خانے کا بڑا بیان

چینی سفارتحانے کی طرف سے یہ پیغام جاری کیا گیا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ چینی وفارتکاروں نے دعوے کیا کہ ہواوے نے کویوڈ 19 کے خلاف جنگ میں وزارت صحت کو ویڈیو کانفرنس کا نظام دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

افغانستان میں سکھوں کی عبادت گاہ میں خودکش دھماکہ

افغانستان میں سکھوں کی مزہبی عبادت گاہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس میں کئی افراد کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ واقعہ صبح 7 بجکر 45 منٹ پر پیش آیا ہے۔ دھماکے کے بعد قانون…

ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کورونا وائرس سے متاثر اپنے ملازم کو بھگانے کے جرم میں گرفتار

پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ماریہ بی کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس نے رات کے وقت ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا جبکہ انہیں وکیل سے بات کرنے کا موقع تک نہیں…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1000ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا کمانڈ اینڈ کنٹرول نے نئے اعداد و شمار جاری کردیے جن کے مطابق سندھ میں 413، پنجاب میں 296،بلوچستان میں 115 اور گلگت بلستان میں کورونا وائرس کے 81 کیسز سامنے آئے۔ خیبرپختونخوا میں کیسز…

جاپانی مصور سنگ آکی نکاتا کا پتھروں پر جانوروں کی دلکش تصاویر بنانے کا فن

ٹوکیو: جاپانی فنکارہ آکی نکاتا کے پاس بے ہنگم پتھروں پر جانوروں کی تصاویر بنانے کا حیرت انگیز فن ہے وہ اپنے چشمِ تصور سے کسی بھی پتھر پر کوئی جانور دیکھ لیتی ہیں اور اس پر خوبصورتی سے اس جانور کی تصویر بناتی ہے لیکن اسے تصویر نہیں کہا جاتا…

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ زائرین کیلیے بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی وزارت حج وعمرہ نے کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے کے لیے متعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ مرتب کیا ہے جس کے تحت ایسے عمرہ زائرین جو سفری پابندی کے باعث وقت مقررہ پر اپنے ملک نہ…

آخر یہ ”مختارا” ہے کون؟

اسلام آباد: گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی ایک وٹس ایپ ریکارڈنگ سامنے آئی تھی جس میں وہ اپنے کسی دوست کو بتا رہے تھے کہ ہزاروں لوگ کورونا سے مر رہے ہیں اور حکومت بتا نہیں رہی ہے اس لیے سب لوگ بچوں کو لے کر گھروں میں…