پاکستان میں چینی سفارت خانے کا بڑا بیان

چینی سفارتحانے کی طرف سے یہ پیغام جاری کیا گیا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

چینی وفارتکاروں نے دعوے کیا کہ ہواوے نے کویوڈ 19 کے خلاف جنگ میں وزارت صحت کو ویڈیو کانفرنس کا نظام دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیکما فاونڈیشن اورعلی بابا فاونڈیشن کی جانب سے این 95 اور سرجیکل ماسکس عطیہ کرنے کا اعلان بھی کیا گیا۔ جیکما فاونڈیشن اور علی بابا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام این 95 اور سرجیکل ماسک والا طیارہ آج کراچی پہنچے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment