ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1000ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا کمانڈ اینڈ کنٹرول نے نئے اعداد و شمار جاری کردیے جن کے مطابق سندھ میں 413، پنجاب میں 296،بلوچستان میں 115 اور گلگت بلستان میں کورونا وائرس کے 81 کیسز سامنے آئے۔ خیبرپختونخوا میں کیسز کی تعداد 78 جبکہ اسلام آباد میں16     ہوگئی۔

 پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے باعث  7  مریض جان بحق، ایک صحت یاب جبکہ 5 کی حالت تشویش ناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 نئے کیسز سامنے آئے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment