ایچ ای سی کیجانب سے آن لائن کلاسز کا اہتمام

ایچ ای سی کی جانب سے زوم اپلیکشن کے ذریعے یونیورسٹی طلبا کے لیے آن لان کلاسز کا اہتمام کیا گیا۔ اپلیکشن پرایک وقت میں تیز ترین انٹرنیٹ تک رسائی رکھنے والے 8 سے 10 طلبا ہی پڑھ سکتے تھے۔

 طلبا جب آن لائن ہوئے تو ناقص انٹرنیٹ کنیکشن کے باعث ان تک آوازاورویڈیو صحیح نہیں پہنچ پائی۔ اورکچھ کلاسز کے طلبا کی تعداد  بھی 50 سے زائد تھی۔ اس بنا پرایچ ای سی کی یہ کوشش ناکام ہو گئی۔

طلبا کا مطالبہ ہے کہ ایچ ای سی بہتر طریقہ کار اپنانے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment