مسافر بس کے انڈر کیرج میں سر عام سوار، انتظامیہ غائب

جہاں ملک بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اوراحتیاطی تدابیر اپنانے کی اشد ضرورت ہے  وہیں شہری مکمل طور پر غفلت برت رہے ہیں۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافروں کو بس کے انڈر کیرج میں بٹھایا جا رہا ہے۔ ایسے میں انتظامیہ کے سوشل ڈسٹسنگ  پر عمل پیرا ہونے کے احکامات ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کا کہیں نام و نشان موجود نہیں۔

 

آئی ڈی: 2020/03/25/6977

متعلقہ خبریں

Leave a Comment