اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1130 ہوگئی اور آٹھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ویب سائٹ covid.gov.pk پر جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں سب سے زیادہ 421، پنجاب میں345، بلوچستان میں131، خیبر پختونخوا123، گلگت بلتستان میں84، اسلام آباد میں 25 جبکہ آزاد کشمیر میں دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں. کورونا کے اب تک 21 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ پانچ کی حالت تشویش ناک اور 8 افراد مہلک وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
اسلامآبادکےعلاقےبھارہکہومیںسولہافرادمیںکوروناوائرسکیتصدیق ہوئی جس کے بعدعلاقےکوسیلکردیاگیا، مردانکییونینکونسلمنگامیںبھیانتالیسافرادکےکوروناٹیسٹمثبتآئے ہیں۔
کوئٹہکےعلاقوںمریآباد اور ہزارہٹاؤنکو بھی سیلکرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ چیفسیکریٹریبلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہکو بھی لاکڈاؤنکریںگے۔
کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کرنے کے لیے ملککےمختلفشہروںمیںلاکڈاؤنجاری ہے اور صوبوں کے درمیانزمینی و فضائیراستےبھیبند ہیں۔
حکومت نے لوگوںکےگھروںسےغیرضرورینکلنےپرپابندی عائد کر رکھی ہے اور تمامنجی و سرکاریادارےبند ہیں۔
حکومت نے کوروناکےباعثسواکھربروپےکاپیکججاریکیا ہے جو صوبوںکیمشاورتسے استعمال کیا جائے گا۔