13 سالہ لڑکی نے ایک ساتھ تین باسکٹ بالز اچھالنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

Basket Ball-Guiness World Record

باسکٹ کی شوقین 13 سالہ لڑکی نے   تین باسکٹ بالز کو ایک منٹ میں 231 بار اچھال کر اپنا پہلا گینز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔

زائیلا اوانٹ-گارڈے نیو اورلینز  میں  اپنے سکول کی باسکٹ بال ٹیم کی سٹار کھلاڑی ہیں۔ زائیلا نے بتایا کہ وہ 5 سال کی عمر سے باسکٹ بال اچھالنے کی مشق کر  رہی ہیں۔ دو سال پہلے انہوں نے ایک ساتھ کئی باسکٹ بالز اچھالنے کی مشق شروع کی تاکہ اپنی 13 ویں سالگرہ پر  عالمی ریکارڈ بنا سکیں۔ عالمی ریکارڈ کے لیے زائیلا نے 1 منٹ میں 231 بارتین  باسکٹ بالز اچھالی۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 213 بار کا تھا۔زائیلا کا کہنا ہے کہ ایک دن وہ ڈبلیو این بی اے میں جگہ بنا لیں گی۔

 

آئی ڈی: 2020/03/26/6993

Leave a Comment