مشکل گھڑی میں چین کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

چینی سفارتخانے نے مطلع کیا ہے کہ سنکیانگ سے طبی سامان کی کھیپ خنجراب پہنچ گئی تھی۔

خنجراب دنیا کا سب سے بلند زمینی پورٹ ہے جہاں کی دونوں اطراف کی سڑکوں سے برف صاف کرکے سپلائی پاکستان کے حوالے کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment