ببل بال پہنے خاتون سپر مارکیٹ پہنچ گئیں

کورونا وائرس کے خوف سے ایک برطانوی خاتون ببل بال پہن کرسپرمارکیٹ پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی خاتون ببل بال پہن کرسپرمارکیٹ پہنچ گئیں۔ خاتون اپنے ساتھ مدد کے لیے ایک ہیلپر بھی لے آئیں تاہم سپرمارکیٹ انتطامیہ نے ان کو جلد ہی وہاں سے روانہ کر دیا۔

کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر کوئی اس سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے مختلف کوششیں کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment