آبی تنازعات پر پاک بھارت اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث پاک بھارت انڈس واٹر کمیشنرز کا سالانہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔  

زرائع کے مطابق رواں سال کے اختتام پر پاکستانی حکام نے بھارت کی میزبانی پر دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرنی تھی۔ دونوں ممالک کے مابین سالانہ مدت 31 مارچ کو ختم ہو جاتی ہے۔ 

پاکستانی انڈس واٹر کمشنر مہرعلی شاہ  کا کہنا ہے وائرس کے باعث انڈس واٹر کمشنر کا ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے

 

Leave a Comment