امریکی آئیر فورس کا طیارہ اسلام آباد آئیر پورٹ پر پہنچ گیا


اسلام آباد : امریکی آئیر فورس کا کارگو طیارہ اسلام آباد آئیر پورٹ پرپہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکی طیارے میں سفارت کاروں کا سامان موجود ہے
سفارتی سامان جرمنی سے پاکستان پہنچا، کچھ سفارتی سامان بھی پاکستان سے امریکہ لے جایا جائے گا۔
اطلاع کے مطابق طیارہ امریکی سفارتخانے کے عملے کے لیے تین بیگ بھی ساتھ لایا ہے۔ تین لینڈ کروزرزگاڑیاں اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں جو امریکہ لے جائی جائے گی


Leave A Reply

Your email address will not be published.