ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کے لیے بڑی خبر


واضح رہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وباء کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کو فوری طور پر5 کروڑ ڈالر امداد جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔

اس کے علاوہ عالمی بینک بھی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دے گا۔

دونوں مالیاتی ادارے یہ رقم پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹررسک مینجمنٹ کے ادارے کو دیں گے۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.