ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 1625 ہو گئی

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے، ملک بهر میں 18 افراد زندگى کى بازى ہار گئے۔

نئے اعداد و شمارکے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا کيسز رپورٹ ہوئے تعداد 593 تک جا پہنچى۔ سندھ میں کورونا کيسز کى  تعداد 508 ،خیبرپختونخواہ میں 195 کيسز سامنے آئے۔

بلوچستان میں 144، اسلام آباد میں 51 ،آزاد کشمیر میں 6 اور گلگت بلتستان میں 128 کیس رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں اب تک 28 افراد کورونا وائرس سے مکمل طورپرصحتياب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment