کورونا لاک ڈاون: ائیر کوالٹی انڈیکس میں بہتری

اسلام آباد: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں جاری لاک ڈاوْن کے سبب ائیرکوالٹی انڈیکس بہتر ہونے لگا۔

ملک میں جاری لاک ڈاوْن کے مطابق لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس اسلام آباد سے بھی بہترہو گیا ہے۔

لاک ڈاوَن کے بعد لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 45, اسلام آباد کا ائیرکوالٹی انڈیکس66 اورکراچی کا 69 ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment