گلابی، جھریوں کی سی کھال والی دنیا کی خوفناک بلی

سوئٹزرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں سینڈرا فلپی نامی 47 سالہ خاتون نے ایک بلی پالی ہوئی ہے’’ژیردان‘‘ نامی اس بلی کے جسم پر کوئی بال نہیں، اس کی کھال گلابی ہے اور پورے جسم پر جھریاں پڑی ہیں۔

یہ بلی انٹرنیٹ پر یہ ’’دنیا کی سب سے خوفناک بلی‘‘ کے طور پر مشہور ہے۔ اس کے باوجود بھی سینڈرا اس سے بے حد پیار کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment