اسلام آباد میں 3 قرنطینہ سینٹرز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد انتظامیہ نے 3 قرنطینہ سینٹرز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پاک چائنا فرینڈ شپ سینٹرکی نگرانی ڈاکٹرسرتاج کریں گے ، حاجی کیمپ قرنطینہ سینٹرز کی نگرانی ڈاکٹر صابرایوب کریں گے ۔ جبکہ او جی ڈی سی ایل بلڈنگ آئی نائن سینٹر کی نگرانی ڈاکٹر ولید کریں گے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹرایکسائزبلال اعظم، اسٹنٹ کمشنر گوہرزمان، مہرین بلوچ فوکل پرسن ہونگے ۔

اس کے علاوہ اسلام آباد کے 2 ہوٹل بھی قرنطینہ سینٹرز کے متبادل کے طور پر موجود ہونگے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment