لاہور؛ کینال روڈ پر رکشوں میں ریس، ایک رکشہ تباہ


رکشوں کی ریس کے دوران جیل روڈ انڈر پاس میں تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور رکشہ مکمل جل گیا۔حادثے کے دوران رکشوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو ڈرائیور زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

 

آئی ڈی: 2020/03/31/7443

Leave A Reply

Your email address will not be published.