
لاہور: پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انصاف پروگرام میں امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا، پروگرام میں دی جانیوالی امداد کو مختلف ذرائع سے چیک کیا جائے گا۔ صحت انصاف امداد پروگرام کی مانیٹرنگ وزیراعلیٰ عثمان بزدار خود کریں گے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں