مذہبی فسادات کیلئے اکسانے کے الزام میں جامعہ ملیہ کا طالبعلم گرفتار

بھارت: دہلی پولیس نے مختلف علاقوں میں مبینہ طور پر ‘مذہبی بنیاد پر فسادات کے لیے اکسانے’ کے الزام میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پی ایچ ڈی کے طالبعلم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی خبررساں ادارے انڈین ایکسپرس نے رپورٹ کیا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پی ایچ ڈی طالب علم کو بدھ کی شب حراست مزید پڑھیں

اٹلی کے سرکولو ہسپتال میں روبوٹ نرسیں متعارف

روم: اٹلی کے ایک ہسپتال میں ایسی نرسوں نے کام شروع کر دیا ہے جنھیں کورونا وائرس لگنے کا کوئی خوف نہیں، یہ نرسیں بلا خوف و خطر کووِڈ 19 میں مبتلا مریضوں کے علاج میں ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا کے مریضوں کا علاج اب روبوٹ کریں گے، مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی بدولت انسانی سوچ کو 97 فیصد درست الفاظ میں ڈھالنے کا تجربہ کامیاب

سان فرانسسکو: اگرچہ بولی گئی گفتگوسے الفاظ لکھنے والے سافٹ ویئراب عام ہوچکے ہیں لیکن پہلی مرتبہ دماغ کو چکرادینے والی ٹیکنالوجی بنالی گئی ہے جو مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) یعنی اے آئی کی بدولت صرف سوچ کو پڑھ کر الفاظ ٹائپ کرتی ہے اور اس کی درستگی کی شرح 97 فیصد نوٹ کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ لاک ڈاون مزید دو ہفتے جاری رکھنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد پولیس نے چیکنگ مزید سخت کر دی

Islamabad-Lockdown-Imran Khan-Islamabad Police

نادرا نے سندھ حکومت کو ڈیٹا فراہم نہ کرنے کے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کی جانب سے عائد کردہ اس الزام کی تردید کردی کہ ادارہ سندھ حکومت کو امداد کی فراہمی کے لیے ڈیٹا فراہم نہیں کررہا ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی رہنما شیری رحمٰن نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے مرنے والے مریضوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔

عالمی ادارہ صحت  کے مطابق کورونا وائرس سے وفات پانے والے کی میت اچھوت نہیں ہے۔ ابھی تک میت کو چھونے والے افراد کو یہ وائرس لگنے کی کوئی اطلاع نہیں ۔ میت کو غسل اور کفن دیا جاسکتا ہے۔ میت کو  عزت کے ساتھ دفنایا جا سکتا ہے۔ کورونا کا مرض ہوا سے پھیلتا مزید پڑھیں

کورونا، نسٹ یونیورسٹی نے اسپرے کیلئے ڈرون اور ٹینک تیار کر لیا

اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی (نسٹ) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈرون اور ٹینک تیار کیا ہے جس کی مدد سے سپرے کا جا سکے گا۔ وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نسٹ یونیورسٹی کا دورہ کیا اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

کوروناوائرس: جامعہ بنوری ٹاؤن نے نماز جمعہ کی ادائیگی پر فتویٰ جاری کر دیا

کراچی: جامعہ بنوری ٹاؤن نے فتویٰ دیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مساجد میں جانا ممکن نہ ہوتوکم از کم 4بالغ افراد گھر میں نماز جمعہ ادا کریں۔ گھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دروازہ کھلا رکھا جائے اور اگر کوئی نماز میں شریک ہونا چاہے تو اسے نہ روکا جائے۔ گھر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: چین کے شہر شین زین میں تاریخی فیصلہ، جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد

بیجنگ: کورونا وائرس کی وبا کے بعد چین میں کتے اور بلیوں کا گاشت کھانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد کتے اور بلیوں کا گوشت کھانے پر پابندی کا تاریخی قانون ایک کروڑ 30 لاکھ کی آبادی والے چین کے شہر شین مزید پڑھیں

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

ریاض: امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے پر سیکیورٹی فورس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ امام کعبہ نے مکہ مکرمہ میں کرفیو کے دوران سیکیورٹی اہل کاروں کو آب زم زم پیش کیا۔ اس موقع پر امام کعبہ کا کہنا تھا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مزید پڑھیں

نیپال میں تیار کیا جانے والا پنیر چبانا، لوہے کے چنے چبانے کے مترادف

نیپال: دنیا کا سب سے سخت پنیر نیپال میں تیار کیا جاتا ہے جسے چبانے والے اسے پتھر سے تعبیر کرتے ہیں۔ یہ پنیر ہمالیائی یاک کے دودھ سے بنایا جاتا ہے جو سرد علاقے کے لوگوں کے لیے غذا کا ایک بڑا آسرا ہے۔ اس پنیر کو درکھا اور چرپی کہا جاتا ہے۔ یہ پنیر مزید پڑھیں