امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

ریاض: امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے پر سیکیورٹی فورس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

امام کعبہ نے مکہ مکرمہ میں کرفیو کے دوران سیکیورٹی اہل کاروں کو آب زم زم پیش کیا۔

اس موقع پر امام کعبہ کا کہنا تھا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سیکیورٹی فورسز اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد نو لاکھ پینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ47,241 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment