بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے بڑی اپیل کر ڈالی
کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی عوام کو 5 اپریل کو رات 9 بجے گھر کی تمام لائٹیں بند کرکے موم بتی جلانے کی اپیل کردی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے…