سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ویب سائٹ صارفین کیلئے بند

سی اے اے کی ویب سائٹ سیکورٹی سرٹیفکیٹ کی تجدید نہ ہونے کے باعث بند ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی اپنی ویب سائٹ کو تین روز سے بحال نہ کراسکی، ویب سائٹ بند ہونے سے اکثر ائیرلائنز اور مسافر ضروری معلومات تک رسائی سے محروم ہیں۔

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطبق ‘سی سی اے نے سیکورٹی سرٹیفکیٹ کی تجدید کیلئے درخواست دے رکھی ہے، جلد سرٹیفکیٹ حاصل کرکے ویب سائٹ مکمل بحال کردی جائے گی’۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment