کورونا کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے شانہ بشانہ

چینی سفارتحانے اورچینی ہلال احمر کی ٹیم  کے باہمی اشتراک سے  قوت گویائی اور سماعت سے محروم بچوں کے لیے گوادر ترقیاتی ادارے کے ہسپتال میں میڈیکل سامان کی امداد فراہم کی گئی۔ 

چینی سفارتکاروں کا کہنا ہے ہمیں پاکستان میں معذور افراد کا خیال ہے،انہوں نے مزید کہا گوئیو یونیورسٹی نے بھی آفات سے محفوظ رکھنے والا امدادی سامان پاکستان کو پیش کیا ہے۔

یہ آفات سے محفوظ رکھنے والا امدادی سامان پاکستان کو کورونا کے خلاف جنگ کے لیے پیش کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment