چینی بحران کی رپورٹ تیار؛سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین نے اٹھایا

اسلام آباد: چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کردی گئی۔چینی پردی جانےوالی سبسڈی کابڑاحصہ بااثر حکومتی شخصیات لےاڑیں چینی بحران کا سب سے زیادہ فائدہ جہانگیرترین کےجےڈبلیو ڈی گروپ نے اٹھایا اور56کروڑکی سبسڈی حاصل کی۔۔دوسرےنمبرپرخسروبختیارکےبھائی کی شوگرملزنے45 کروڑجبکہ تیسرےنمبرپرآل میوز گروپ نے40کروڑکی سبسڈی لی۔ ‏ رپورٹ کےمطابق پانچ سال میں دی جانےوالی سبسڈی میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا عوام کو پیغام

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف لمبی جنگ لڑنی ہے اور کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ یہ پاکستان میں نہیں پھیلے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے مخیر حضرات کی جانب سے حکومت کے فنڈ میں امداد جمع کرانے کی تقریب مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وباء میں آن لائن انڈر ورلڈ بھی سرگرم ہو گیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پی ٹی اے نے انٹرنیٹ صارفین اور کمپنیوں کو خبردار کردیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال میں ہیکرز کورونا وائرس کے باعث وسیع پیمانے پر آن لائن سرگرمیوں کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ صارفین کو کورونا وائرس سے جنگ کیلئے ملک گیر فوج کی تعیناتی کی ای مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، طورخم اور چمن بارڈر اگلے  ہفتے 6 سے 9 اپریل تک کھلے گا۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 2700 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں ماہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ پاکستان کے صوبے پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد مزید پڑھیں

گوگل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عوامی نقل و حرکت میں 70 فیصد کمی آئی

عالمی وبا کورونا وائرس نے تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے  جس کے سبب متعدد ممالک نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو لگا رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے ایک کمیونٹی موبلیٹی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا لاہور کا ایک روزہ دورہ

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور امدادی سامان کے حوالے سے بریفنگ دیں گے جبکہ وزیر اعظم کو مستحقین میں راشن کی فراہمی کے لیے اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ گورنر پنجاب نے مخیر حضرات کے تعاون سے ایک لاکھ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: زمین کے اندرونی نظام میں تبدیلی لے آیا

دنیا میں تقریبا 4 ملین یعنی آدھی سے زائد آبادی  نے کورونا کے خوف سے خود کو گھروں میں محصور کر دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث  آمدورفت کے نظام، کاروبار اور باقی ماندہ انسانی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہوئی ہیں اس کے نتیجے میں اس زمینی سیارے کے مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل قانون میں ترمیم کا اعلان کر دیا

بھارتی حکومت نے دو دن قبل مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے جاری کیے گئے نئے ڈومیسائل قانون میں ترمیم کرتے ہوئے مقامی افراد کو تمام عہدوں کی نوکریوں کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ بدھ کو حکومت نے نئے ڈومیسائل قوانین متعارف کراتے ہوئے مقامی افراد کے لیے صرف گروپ 4 تک کی نوکریاں مزید پڑھیں

حالتِ جنگ ،کورونا اور ملکی معشیت سے لڑنا

اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ درحقیقت یہ کورونا وائرس ہے کیا؟   وبائی وائرل امراض کے تمام ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ کورونا وائرس لیبارٹری میں انسان کا پیدا کردہ وائرس ہے،یہ قدرتی ہرگز نہیں اب اس بات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا ذوالفقار علی بھٹو کی 41 برسی پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اورسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی آج 41 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، اپنے اجداد کی میراث مزید پڑھیں

کورونا وائرس: گوگل کی اپنے صارفین پر کڑی نظر

ایلفا بیٹ انک کی ویب سائٹ گوگل نے ایسے چارٹس شائع کیے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورونا وائرس نے کتنی بری طرح سے اٹلی کو نشانہ بنا کر وہاں زندگی پر جمود طاری کردیا۔  رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین کے فون کے لوکیشن ڈیٹا کا تجزیہ اب تک سب سے بڑا دستیاب مزید پڑھیں

اسٹرنگ آرٹسٹ: ایک انوکھا فنکار

لندن: ان سے ملیے یہ بین کوراشوک ہیں جو لندن میں رہتے ہیں اور خود کو ’’اسٹرنگ آرٹسٹ‘‘ یعنی دھاگے سے تصویریں بنانے والا مصور کہتے ہیں۔ یہ ہنر انہوں نے کہیں سے نہیں سیکھا لیکن پھر بھی اس کام میں ان کی مہارت حیرت انگیز ہے۔

پاکستان کے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین

پاکستان کے مایہ نازاسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو آج مقبول ترین سرچ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے۔ اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ہاشم خان نے کُل 7 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن مزید پڑھیں

ایسے ممالک جہاں کورونا کا ایک بھی کیس نہیں

 کورونا وائرس 204 ملکوں اور خود مختار علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اربوں افراد گھروں میں بند ہیں۔ لیکن اب بھی، 18 ممالک ایسے ہیں جو اس وبا سے متاثر نہیں یا وہاں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ان 18 ملکوں کے علاوہ 32 خطے ایسے ہیں جن پر کسی ملک کا قبضہ ہے، مزید پڑھیں

کورونا وائرس: خوف،ڈر اور بے حس عوام

کورونا وائرس جو کہ اب تک دنیا بھر کے تقریبا دو سو ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے ۔سات  لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہو چکے ہیں اورسینتیس ہزار سے زائد لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں ۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا یہ وبائی مرض مزید پڑھیں

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی 7 بہترین ویکسینز پر اربوں ڈالرز خرچ کرنے کا فیصلہ کر لیا

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس نئے نوول کورونا وائرس کی عالمی وبا کو روکنے کے لیے اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔ بل گیٹس کورونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی 7 بہترین ویکسینز کے لیے فیکٹریوں کی تعمیر پر اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔ ایک ٹی مزید پڑھیں

مہنگے سینیٹائزر چھوڑیں،اپنا سینیٹائزر خود بنائیں

کورونا وائرس کے پیش نظر سینیٹائزر کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ساتھ قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ اب مہنگے سینیٹائزر چھوڑیں اور اپنا سینیٹائزر خود بنائیں۔ آئیے آپ کو طریقہ بتاتے ہیں۔ ایک تہائی کپ ایلوویرا جیل لیں، دو تہائی کپ آئسوپروپائل الکحل لیں اور آٹھ سے دس قطرے لوینڈر یا دارچینی کا لونگ مزید پڑھیں