پی آئی اے کے چار پائلٹس میں بھی کورونا وائرس کی موجودگی کا شبہ
کراچی: پی آئی اے کے چار پائلٹس میں بھی مبینہ طور پر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
مشتبہ کا ک پٹ کریو کراچی ائرپورٹ سے نجی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا۔ دو پائلٹس اور دو فرسٹ افسر برطانیہ سے فیری پرواز کے بعد کراچی پہنچے تھے۔ مشتبہ کاک پٹ کریو…