Daily Archives

6 اپریل, 2020

کورونا کا خطرہ،بھارت میں انوکھا واقعہ،تصویر دیکھیں

دہلی: غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر نبادویپ کے دیہاتی علاقے میں رہنے والا شخص اپنے رشتے داروں سے ملنے دوسرے گاؤں گیا جہاں سے واپسی پر اسے بخار ہوگیا۔ بعد ازاں گاؤں والوں نے اسے اپنے گاؤں میں ہی گھسنے کی اجازت نہیں دی جس پر اس نے کشتی کو…

تنخواہ حکومت دے گی، نجی کمپنیاں ملازمین کو بیروزگار نہ کریں، سعودی فرمانروا

ریاض: عرب میڈیا کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے باعث بند صنعتوں کے نجی ملازمین کو بیروزگار ہونے سے بچانے کے لیے 60 فیصد تنخواہ حکومت کی جانب سے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔شاہی فرمان میں صنعت کاروں کو اپنے…

وفاقی کابینہ میں بڑا رد و بدل ،خسرو بختیار وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے عہدے سے مستعفیٰ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کیا ہے ۔ مخدوم خسرو بختیار کی جگہ چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کو وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی بنادیا گیا ہے۔ اعظم سواتی کو وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات…

اے اور او لیول کی گریڈنگ کا انوکھا طریقہ کار، اساتذہ اور طالب علم پریشان

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اے اور او لیول کے امتحانات منسوخ کرنے کے آٹھویں روز اسکولوں کو گریڈنگ کا جزوی تاہم متنازع طریقہ کار جاری کردیا جبکہ ذرائع ابلاغ کے لیے ایک علیحدہ اور مبہم اعلامیہ جاری کیا گیا…

جہانگیر ترین زرعی ٹاسک فورس کی سربراہی سے فارغ

اسلام آباد: چینی بحران رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو زراعت ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جہانگیر ترین وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی جانے والی زرعی ٹاسک فورس…

مہلک کورونا نعمت بھی ہے

جب سے کورونا نے دنیا بھر میں خوف کی فضاء قائم کی انسانی زندگیاں نگلیں تو ہر طرف سناٹوں کا راج ہو گیا۔ کہیں ٹریفک مکمل بند تو کہیں کم چلنا شروع ہوئی اور گویا  انسان کی زندگی چار دیواری میں محدود ہوگئی۔ کورونا سے پہلے انسان باہر تو نکلتے تھے…

گندم اور آٹے کی بحران رپورٹ: وزیر خوراک کا بڑا فیصلہ

لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں گندم…

کورونا وائرس: امریکہ کے لیے رواں ہفتہ انتہائی سنگین

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 69 ہزار سے زائد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں لیکن امریکا کے لیے رواں ہفتہ وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز کے اعتبار سے انتہائی مشکل رہا ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 9 ہزار 620…

چیف جسٹس:سندھ ہائی کورٹ کے آڈر سے معلوم نہیں کون کونسے قیدی باہر آگئے ہیں

چیف جسٹس وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برس پڑے کہا کہ سندھ حکومت نے قیدیوں کو چھوڑا تو قیدیوں کو واپس کیسے لائینگے۔ وزارت انسانی حقوق حکومت کے موقف سے ہٹ کر موقف نہیں اپنا سکتی۔ رپورٹ کے مطابق آج سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی سے…

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ شہزاد اکبر کا اسلام آباد پولیس اور رینجرز کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ شہزاد اکبر کہتے ہیں کورونا وائرس سے بچاو کے لیےاسلام آباد پولیس اوررینجرزکے انتظامات قابل تحسین ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےداخلہ شہزاد اکبرنے پولیس لائن اسلام آباد کے…

یوٹیوب ٹک ٹاک کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار

لندن: صرف ایک دو برس میں ٹِک ٹاک ایپ نے دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے جھنڈے گاڑے ہیں۔ اس کی وجہ سے خود یوٹیوب کو اب ٹِک ٹاک کی متبادل ویب بنانے کا خیال آیا ہے جسے ’شارٹس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ ایپ کامیاب ہوسکتی ہے…

پی سی بی کا سال کے آخر میں پی ایس ایل فائیو مکمل کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد پی سی بی کی پہلی ترجیح پی ایس ایل کے ناک آؤٹ میچز مکمل کرانا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ 'کرکٹ انفو' کے مطابق وسیم خان کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا

ماسک پہننے کے معاملے پر ڈبلیو ایچ او نے یو ٹرن لے لیا

دنیا میں ایک ملین سے زائد لوگ کووڈ 19 کا شکار ہو چکے ہیں اورایک اندازے کے مطابق اب تک یہ وائرس 5800 سے زیادہ جانیں نگل چکا ہے۔ ایک مسئلے نے بین الاقوامی طبی برادری کو تقسیم کر رکھا ہے وہ یہ کہ کیا کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ہر…

ٹرمپ دنیا کو چلانے والا ایک بیمار شخص ہے, برطانوی شہزادے کا دعوی

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پرانکسٹرس سے ایک افواہ کال کے دوران تنقید کی ہے، کہا کہ امریکی رہنما کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں  اور وہ دنیا کو چلانے والے "بیمار لوگوں" میں سے ایک ہیں۔ سن نیوز…

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

اسلام آباد: گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دیدی۔ شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری…

اس سال ایسٹر کی تقریبات ماضی سے مختلف ہوں گی

آج سے ایسٹر کی تقریبات کا ہفتہ شروع ہو جائے گا اور ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے لے کر جنوبی امریکہ کے ملکوں تک ایسٹر کی تقریبات کا اس سال نیا انداز ہو گا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ زندہ ہونے کی ان پر مسرت تقریبات میں پادری حضرات گرجا…

نیویارک کے چڑیا گھر کا شیر کورونا وائرس میں مبتلا

نیویارک: برونکس چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین میں بھی کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے چڑیا گھر کو پہلے ہی عوام کیلئے بند کر رکھا ہے۔…

آج سے 11 اپریل تک موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے بتا دیا

موسم کی ادائیں بھی خوب نرالی ہیں، کبھی دھوپ تو کبھی بادلوں کی اٹھکھیلیاں ہیں، محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بادلوں کا بسیرا ہوگا۔ اسلام آباد میں موسم دن بھر خشک رہے گا جبکہ آج رات میں بارش کی توقع ہے۔…