پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس؛ کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت آج 231 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا منعقد ہوئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کانفرنس میں بذریعہ ویڈیو لنک کور کمانڈرز اپنے ہیڈکواٹرز سے شریک ہوئے۔ کانفرنس میں خطے کی جیو…