ڈونلڈ ٹرمپ کی عالمی ادارہ صحت کو ایک اور دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو ایک اور دھمکی دے دی۔ گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ ڈبلیو ایچ او کے فنڈنگز روکنے کے بارے میں غور کریں گے۔ اس سے پہلے بھی اس سال فروری میں وہ عالمی ادارہ صحت کو امریکی فنڈنگ نصف مزید پڑھیں

گندے پانی کو صاف کرنے والی سرسبز قالینیں

پانی خدا کی بہترین نعمتوں میں سے ایک ہے، پیاس کی شدت کو بجھانا ہو یا کوئی صفائی کرنی ہو۔ ہر کام سے پہلے صاف پانی درکار ہوتا ہے۔ آج کل صاف پانی سے ہاتھ دھونے کی تلقین بھی بار بار کی جاتی ہے۔ پانی صاف ہو تو زندگی اور پانی گندا ہو تو موت مزید پڑھیں

کورونا متاثرین کی تعداد راوں ماہ کے آخر تک بڑھ سکتی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم ہاوس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر 100میں سےایک یادو افراداس بیماری سےمرسکتےہیں،کورونا سےمتاثرہ 4سے5فیصدافرادکوصرف اسپتالوں میں جانےکی ضرورت ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سب سےدرخواست کرتاہوں،خداکاواستہ غلط فہمی میں نہ پڑیں، پاکستان میں لوگ لاپرواہی کرنا شروع کر دیتےہیں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: پاکستانی حسیناوں کے چہرے بدلنے لگے

ہماری شوبز کی ایکٹرسزیوں بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں مگر گزشتہ چند دنوں سے ان حسیناوں کی کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر آرہی ہیں جو ہر جگہ زیر بحث ہیں۔ ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے کئی دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے اور مزید پڑھیں

عمران خان اور ترین کے تعلقات:شیخ رشید نے حیرت انگیز بات کہہ دی

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا چینی بحران کے معاملے پر عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات میں تھوڑی اونچ نیچ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو لاک ڈاؤن بندش کی وجہ سے  فی ہفتہ ایک ارب روپے کا  نقصان مزید پڑھیں

قرضوں کی تحقیقات کے لیے بننے والے کمیشن کی رپورٹ تیار؛ سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق ماضی کے قرضوں کے حوالے سے کی تحقیقات کرنے والی رپورٹ کو تیار کر نے میں 9 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔  مذکورہ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ 2 درجن اداروں سے وابستہ تقریباً 300 افراد نے دس سالوں (2008 سے 2018) کے دوران  اربوں روپے کے غیرملکی قرضوں کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم کی زیر صدارت متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: کورونا سے متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شریک ہیں ۔اجلاس میں وفاقی وزرا ،مخدوم شاہ محمود قریشی ،مخدوم خسرو بختیاد ،شفقت محمود ،حماد اظہر ،سید فخر امام ،اسد عمر  ،مشیر وزیراعظم ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور عبدالرزاق داؤد  شریک ہیں۔معاون خصوصی  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،ڈاکٹر ظفر مزید پڑھیں

شب برأت کی عبادات گھروں پر ہی کریں، وزیر اعلی سندھ کی عوام سے اپیل

کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ شب برأت کی عبادت گھروں میں کریں۔ مراد علی شاہ نے  ایک بیان میں کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، اجتماعی قبروں کا خوف دلا کر گھروں میں رکھنے کی کوشش

یوکرین: عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یوکرین کے مصروف ترین سمجھے جانے والے شہر ڈنیبرو میں لوگوں کو گھروں میں رکھنے کی ترغیب دلانے کے لیے اجتماعی قبریں کھودی جا رہی ہیں تاکہ لوگوں کو ان قبروں کا خوف دلا کرانہیں گھروں میں قید کیا جا سکے۔ اس بارے ڈنیبرو کے میئر نے بتایا مزید پڑھیں

عمران خان اور جاوید میانداد بھی آل ٹائم الیون میں شامل

 بریڈ ہوگ (آسٹریلیا کے سابق لیفٹ آرم اسپنر) نے اپنی آل ٹائم الیون کا اعلان کیا جس میں پاکستان کے 2 بہترین بلے بازوں عمران خان اور سابق کپتان جاوید میانداد کے نام بھی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 49 سالہ بریڈ ہوگ کے ایک مداح نے ٹوئٹر پر ان سے اپنی آل ٹائم مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی کیا کمزوری ہے؟ سراغ مل گیا

کورونا وائرس سے نجات کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان دن رات تجربات کر رہے ہیں اسی اثناء میں امریکی سائنسدانوں کی جانب سے ایک نیاء دعوی سامنے آیا ہے۔ ایک عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکریپس ریسرچ میں بتایا گیا کہ ویکسین سے وائرس کے ایک مخصوص حصے کو ہدف بنایا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹویٹر کے بانی جیک ڈورسی کا ایک ارب ڈالر مالیت کا عطیہ کرنے کا اعلان

فرانس: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو جیک ڈورسی نے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک بلین ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کسی بھی شخص کی ذاتی حیثیت میں دی گئی یہ سب سے بڑی امدادی مزید پڑھیں

بیوی کو گندے پانی کی چائے پلانے والا سعودی شہری گرفتار

مکہ مکرمہ: سعودی نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لوگ حیران رہ گئے- جس نے بھی یہ ویڈیو دیکھی افسوس اورشدیدغم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شہری گندا پانی کپ مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاون: لاہور کے زندہ دل شہری اپنے شیروں کے ساتھ مصروف

لاہور: کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں بند ہیں اور اپنے عجیب و غریب شوق پورے کر رہے ہیں لاہور کے ایک شہری اس کی زندہ مثال ہیں وہ اپنا وقت اپنے خطرناک شیروں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ لاہور کے رہنے والے میاں ضیا محمود بوٹی کو جنگلی جانور پالنے کا جنون کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے ابتدائی مرکز ووہان میں لاک ڈاؤن ختم،زندگی لوٹ آئی

ووہان: عالمی نیوز رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ووہاں میں کورونا وائرس کے سبب گیارہ ہفتوں بعد جب لاک ڈاؤن ختم کیا گیا اور شہریوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ووہان میں حکام نے 76 روز بعد عائد سفری پابندیاں ختم کردی ہیں جس کے بعد گاڑیوں کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں اموات 82 ہزار سے بڑھ گئیں

اسلام آباد: عالمی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت تک کورونا سے سب سے زیادہ امریکہ متاثر ہوا ہے جہاں اب تک چارلاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں مسلسل پانچویں روز ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک ہزار نو سو ستر افراد مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں 208 نئے کیسز رپورٹ، 4072 متاثر

اسلام آباد: کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھںٹوں میں 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.مُلک میں اس وقت کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد 4072 ہے۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق  آزاد کشمیر میں 19, بلوچستان میں 206, گلگت بلتستان میں 212 مریض زیر علاج ہیں۔وفاقی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اے ٹی ایف اجلاس ملتوی

کورونا وائرس کے پیش نظر ایف اے ٹی ایف کا جون میں ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیا پاکستان کو ایکشن پلان پرعمل درآمد کی رپورٹ اگست تک پیش کرنے کی مہلت مل گئی۔   کورونا وائرس کے باعث ایف اے ٹی ایف کا جون میں ہونیوالا اجلاس اگست تک ملتوی کردیا گیا۔ ایف اے ٹی ایف مزید پڑھیں

چینی رپورٹ پر وفاقی حکومت کے دو اہم وزرا آمنے سامنے آ گے

اسلام آباد: مراد سعید کی اسد عمر سے تلخ کلامی  ہوگئی وزیراعظم نے مزید بحث سے روک دیا۔ زرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں مراد سعید نے اسد عمر  سے کہا کہ چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت آپ نے دی، ذمہ داری لیں، معاد سعید نے الزام لگایا کہ اکتوبر اور دسمبر 2018 میں 11 مزید پڑھیں