کورونا لاک ڈاؤن: پاکستانی حسیناوں کے چہرے بدلنے لگے

ہماری شوبز کی ایکٹرسزیوں بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں مگر گزشتہ چند دنوں سے ان حسیناوں کی کچھ ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر آرہی ہیں جو ہر جگہ زیر بحث ہیں۔

ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے کئی دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے اور اسی وجہ سےلاک ڈاؤن بھی بند ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باعث تمام سرگرمیاں معطل ہیں اور اداکارائیں بھی بیوٹی پارلرز جانے سے قاصر ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ بیوٹی پارلرز بند ہونے سے پاکستانی اداکاراؤں کے چہرے بدل رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں