Daily Archives

9 اپریل, 2020

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ: کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ

کوئٹہ : وزیراعظم کو صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی نگہداشت، زائرین کی سہولت کے لئے کئے گئے انتظامات، اشیائے خوردونوش کی بلا تعطل فراہمی،  ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لئے حفاظتی کٹس کی فراہمی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی…

ہوشیار: سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پوسٹ کرنیوالے اب ہوں گے گرفتار

کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل نیوزرپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں بھی تین ہفتوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے وہاں حال ہی میں کووڈ 19 کے حوالے سے غلط معلومات  دینا اور پھیلانا غیر قانونی قرار دے کر اسے قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے جس پر چھ ماہ کی قید اور…

کورونا وائرس: پاکستان علاج دریافت کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل

اسلام آباد: رپورٹ کے مطابق امریکی قومی ادارہ صحت کی لائبریری برائے ادویات نے پاکستان کو فہرست میں شامل کیا۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق نے بتایا کہ پاکستانی ماہرین کی قابلیت کے اعتراف میں دوا کا تجربہ کرنے کی…

احساس کفالت پروگرام: مستحقین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ شروع

اسلام آباد: احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا آغاز ہوگیا، ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو فی کس 12 ہزار روپے ملنا شروع ہوگئے، امدادی رقم سنٹرز سے صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک وصول کی جا سکے گی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پریشان مستحقین کو…

گوگل کی ایپ ‘زوم’ کے استعمال پر پابندی عائد

تفصیلات کے مطابق کووِڈ 19 کے لاک ڈاؤن کی صورتحال میں فری ویڈیو کالنگ اور کانفرنسنگ کی سہولت کی وجہ سے "زوم" ایپ کے استعمال میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ گوگل نے گزشتہ ہفتے اپنے ملازمین کو" زوم " ایپ کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے ای میل

اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ ثمینہ احمد اور منظر صہبائی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کےمطابق منظر صہبائی اور ثمینہ احمد کے نکاح کی تقریب رواں ماہ کی  4 تاریخ کو  لاہور میں سادگی سے ہوئی جس میں ان کے گھر والوں

کوروناوائرس: پاکستان کو آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے امداد ملنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے دی جانے والی امداد کے بارے آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ چھ ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی سہولت پر بھی کام جاری ہے۔ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسیوں، اصلاحات پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان کرونا…

بھارت میں "ڈرپوک مودی” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی جو اپنی سخت پالیسیوں اور ان پر ثابت قدم رہنے کے لیے جانے مانے جاتے ہیں پھربھارت میں آج کل  ڈرپوک مودی ٹرینڈ کیوں ٹاپ پہ جا رہا ہے؟ بھارتی سوشل میڈیا پر''ڈرپوک مودی'' ٹاپ ٹرینڈ بن رہا ہے جو ایک حیران

نوجوان 500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا

ساہیوال: تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران شہر یوں کا جان لیوا کھیل جاری ہے۔پانچ سو روپے کی شرط جیتنے کےلیے منچلے نوجوان چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا،ریلوے ٹریک کے دونوں جانب بیٹھے شائقین ویڈیو بنانے کے ساتھ ساتھ نوجوان کو ہدایت کی دیتے…

کورونا فنڈ جمع کرنے کے لیے شعیب اختر نے پاک بھارت سیریز کا مشورہ دے دیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے ایک تجویز دی ہے کہ کورونا فنڈنگ کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے یو ٹیوب چینل پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 یا ایک روزہ میچز کی

کورونا وائرس: یو اے ای میں10 ہزار پاکستانیوں کی نوکریاں لے ڈوبا

اسلام آباد: عرب نیوز رپورٹ کے مطابق عرب ملک سے  10 ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ کر دیئے گئے ہیں۔ملازمتوں سے فارغ کیے اور دوسرے 35ہزار پاکستانی واپس اپنے ملک آنے کیلئے تیار۔ہیں۔ پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق بھی 35 ہزار…

لندن کی 3 مجبور نرسیں کورونا وائرس کا شکار

لندن: ہسپتال میں طبی سامان کے فقدان کے باعث 3 نرسیں ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام کرنے پر مجبور بالآخر کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ آج سے  چند روز قبل 3 نرسوں کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جو کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی کٹ نہ

صدر مملکت کو ڈاکٹرز کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا

کورونا وائرس سے بچاو کے لیے جہاں میڈیکل سٹاف کو طبی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں لاہور اجلاس میں این 95 ماسک پہنے صدر عارف علوی کا شرکت کرنا انہیں مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کےمطابق صدر مملکت عارف علوی لاہور میں ایک تقریب…

کورونا وائرس: مریضوں کی تعداد4,322 ہو گئی،63افراد جاں بحق

اسلام آباد: کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تازہ ترین اعداوشمار جاری کر دیئے۔جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد63 ہو گئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران  5 ہلاکتیں اور 248 نیے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔  کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے…

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے سنکھ سیکٹر میں ایل او سی کی خلاف ورزی کی اور 600 میٹر تک پاکستان کی سرزمین کے اندر آیا۔جس پر پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان…

ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ لٹ گیا۔

برطانیہ کے معروف ٹی وی شو ہووانٹس ٹوبی آملینیئر کی انتظامیہ کے ساتھ کروڑوں پاؤنڈز کا فراڈ ہوگیا۔ غیر ملکی جریدے میں شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق مشہور ٹی وی شو ہو وانٹس ٹو بی آ ملینیئر کی ٹیم کو ٹھگ لوٹتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق شو کی…