
وزیر اعظم عمران خان نے طبی عملے سے ٹائیگر فورس میں رجسٹر ہونے کی اپیل کر دی

نئی دہلی: بینک میں کام کرنے والے ملازم نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اپنے ساتھ استری رکھ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی بینک کا کیشئرعوام سے لین دین کے دوران اپنے پاس استری رکھتا ہے اور وہ باہر سے آنے والے چیک پر گرم استری پھیرتا ہے تاکہ وائرس ختم ہوجائے۔ مزید پڑھیں
ہمیشہ تنازعات کی ضد میں رہنے والے مفتی عبدالقوی نے آن آیئر پروگرام میں اینکر پرسن کو ہی پروپوز کرڈالا۔ خوبصورت نوجوان اینکر سومی خان نے اپنے پروگرام میں مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھ سے نکاح کرنا پسند کریں گے؟ حسن کے دیوانے مفتی عبدالقوی نے خاتون اینکر کے سوال کا مزید پڑھیں
پیرا (پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشز ریگولیٹری اتھارٹی) نے مراسلہ جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پیرا نے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی کہ چھٹیوں (اپریل،مئی) کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دی جائے۔ پیرا حکام نے ہدایت کی کہ فیس ماہانہ بنیادوں پر وصول کی جائےاور پہلے سے جاری چالان واپس لیے جائیں۔
واشنگٹن: سائنس دانوں نے حالیہ تحقیق میں اس بات سے پردہ اٹھایا ہے کہ بلیاں کووڈ 19 کو پھیلانے کا سبب بن سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس نے دنیا بھر کے سائنس دانوں کو پریشان کررکھا ہے کیونکہ ابھی تک حتمی طور یہ فیصلہ نہیں ہوسکا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنا پڑا یہاں تک کہ شادی شدہ جوڑے ایک دوسرے سے اکتا گئے اور جھگڑے معمول کا حصہ بن گئے۔ پاکستان میں بھی علماء اور حکومت نے بیویوں سے اپیل ہے کہ گھروں مزید پڑھیں
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے ملک کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنا کر کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا ہے پاکستان میں 1000 سے زائد وینٹی لیٹر فنکشنل نہیں ان کو فنکشنل بنانے کے لیے وفاقی اور مزید پڑھیں
کراچی: راشد لطیف(سابق کپتان،وکٹ کیپر بیٹسمین) نے شرجیل خان کی ٹیم میں متوقع واپسی کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق راشد لطیف نے کہا کہ میچ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرزکو سزامکمل کرنے کے بعد صرف ڈومیسٹک کرکٹ کی اجازت دی جائے،پاکستان کی شرٹ پہننے کی دوبارہ اجازت دینا مناسب نہیں ۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ریاض: سعودی ویب نیوز کے مطابق کورونا وائرس سے سعودی شاہی خاندان کے150 افراد متاثر ہوگئے ہیں جن کیلئے اسپتال میں500 بیڈز مختص کر دیئے گئے ہیں۔شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان بھی سیلف آئسولیشن میں ہیں جب کہ ریاض کے گورنر فیصل بن بندر اسپتال میں داخل ہیں اور انہیں انتہائی نگہداشت کے مزید پڑھیں
ملتان: ریسکیو کے مطابق ملتان میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے ایک خاتون جاں بحق اور20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق خاتون کی لاش اور زخمیوں کو نشتراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم جا رہی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
میانوالی: گذشتہ رات ہونے والی ژالہ باری سے لاکھوں ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصل تباہ، ژالہ باری سے کئی پرندے مر گئے ، گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ ایم این اے امجد خان کا کہنا ہے ضلع میانوالی میں گندم کی تیاراسی فیصد گندم مکمل تباہ ہو گئی ہے جس سے کسانوں کا مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیے پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان عبداللہ خان کا کہنا تھا پرواز پی کے 8852 بیجنگ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔ عبداللہ خان نے کہا کہ چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں وینٹی لیٹر، ماسک، مزید پڑھیں