پیرا کی نجی تعلیمی اداروں کو 20 فیصد فیس معافی کی ہدایت

پیرا (پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشز ریگولیٹری اتھارٹی) نے مراسلہ جاری کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق پیرا نے تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی کہ چھٹیوں (اپریل،مئی) کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت دی جائے۔

پیرا حکام نے ہدایت کی کہ فیس ماہانہ بنیادوں پر وصول کی جائےاور پہلے سے جاری چالان واپس لیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment