Daily Archives

11 اپریل, 2020

کورونا وائرس کا مریض لاہور سے میانوالی فرار ہو گیا

لاہور: ذرائع کے مطابق مریض کا چند دن پہلے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا گیا مگر رپورٹ میں تاخیر  کے باعث مریض بذریعہ ٹرک لاہور سے میانوالی پہنچ گیا۔ مریض کو ٹیلی فون پر بتایا گیا کہ  لاہور میں ہونیوالے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ مریض کو…

مولوی کا انکار، ڈاکٹر نے کورونا سے جاں بحق مریض کو غسل دے کر جنازہ پڑھا دیا

شانگلہ: کورونا وائرس سے متاثر شخص کے انتقال کرجانے پر مولوی کے نماز جنازہ پڑھانے سے انکار پر ڈاکٹر نے خود میت کو غسل دے کر جنازہ پڑھایا اور تدفین بھی کردی۔ پاکستان میں کام کرنے والی عالمی ویب نیوز کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع…

انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

سان فرانسسکو: سوشل میڈیا پر سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نیوزرپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نئے فیچر کے تحت صارفین انٹرنیٹ…

کورونا لاک ڈاون: بھارت کے آئی سی سی امپائر انیل چودھری کا دلچسپ کارنامہ

ممبئی: بھارتی آئی سی سی امپائر نے دلچسپ کارنامہ کر ڈالا ،موبائل کے سگنلز کی تلاش میں درخت پر چڑھ کر بیٹھ گئے۔ نیوز رپورٹ کے مطابق انیل چودھری بھارتی آئی سی سی کے نامورامپائر ہیں اور شاملی میں واقع کاندھلہ کے گاؤں ڈاگرول سے تعلق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد4788 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا وائرس سے 71 افراد جاں بحق اور 4788 متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 50 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ کورونا وائر سے…

کورونا وائرس: ایشیاء کپ پر خدشات کے بادل مزید گہرے ہونے لگے

ایشیاء کپ پر کورونا وائرس کے سبب خدشات کے بادل مزید گہرے ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ایونٹ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا ہےجبکہ ستمبرمیں شیڈول ایونٹ کی میزبانی پاکستان کوکرنی ہے۔ پی سی بی کے چیئرپرسن احسان مانی

آئی ایس پی آر: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیاں

راولپنڈی: بھارتی فوج گزشتہ 24 گھنٹوں سے لائن آف کنٹرول پرمتعدد خلاف وزریاں کرچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے چار شہری زخمی ہوئے ہیں بھارتی فوج نے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نےبھاری ہتھیاروں…