آئی ایس پی آر: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیاں

راولپنڈی: بھارتی فوج گزشتہ 24 گھنٹوں سے لائن آف کنٹرول پرمتعدد خلاف وزریاں کرچکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے چار شہری زخمی ہوئے ہیں
بھارتی فوج نے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نےبھاری ہتھیاروں سے شاردہ،  ڈھنڈیال، شاہ کوٹ سیکٹر میں فائرنگ کی۔

پاک فوج نے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا کر بھارتی مہم جوئی کا بھر جواب دیا۔

یاد رہے اس سال بھارت کی جانب سے 708 مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید 42 افراد زخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment