جنوبی سندھ میں ایک بھی وینٹی لیٹر نہیں؛ وفاقی وزیر علی زیدی حکومت سندھ پر شدید برہم

PTI Ali Zaidi-PC-12-04-2020

اب پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنیں گے

اسلام آباد: کورونا کے مریضوں کیلئے خوشخبری، اب پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنیں گے۔ پاکستان میں مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کی اجازت دیدی گئی۔ مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کی خصوصیات اور ٹیسٹنگ کا طریقہ کار تیار کر لیا گیا۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ایکسپرٹ کمیٹی نے منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں

پنجاب کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں صرف 130 وینٹی لیٹرز ہونے کا انکشاف  ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیوز کیلئے مزید 100 وینٹی لیٹرز گیارہ اپریل تک پہنچ جائیں گے، پنجاب کے تمام ہسپتالوں مزید پڑھیں

پیرس کے اولڈ ایج ہوم کی خوفناک کہانی؛ بوڑھے افراد کی لاشیں کمروں میں پڑی سڑنے لگیں

پیرس : اولڈ ہوم جارڈن باہر سے تو بالکل پرامن اور عام نظر آتا ہے،، لیکن اس میں ایک خوفناک کہانی چھپی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی نے یہاں ایک خفیہ آپریشن کیا، تو معلوم ہوا کہ اس اولڈ ہوم میں 30 افراد کرونا سے مر چکے ہیں۔جبکہ باقی معمر افراد میں بھی کرونا کی مزید پڑھیں

کرونا کی وجہ سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر معمر افراد کو گود لینے کی مہم شروع کر دی

یورپ میں اولڈ ایج ہومز، کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں  اور انہی ہومز میں اموات کی شرح بھی بہت زیادہ ہے،ایسے میں لوگوں نے معمر افراد کو گود لینے کی مہم کا آغاز کیا ہے،برطانیہ کے علاقے سرے سے شروع ہونے والی مہم تیزی سے پورے ملک میں مشہور ہو رہی ہے، جس مزید پڑھیں

چلی؛ لاک ڈاون کا شکار پینٹر کھانے کے بغیر رہ سکتا ہے پینٹنگ کے بغیر نہیں

Chile-Painter

وال پراسیو: چلی میں جہاں کروڑوں افراد گھروں میں بند ہیں تو وہیں، پینٹر  “ہمبرٹو” سڑک پر بیٹھا ہے،کیونکہ اب اس کے پاس کھانے پینے کے لئے کچھ نہیں بچا۔ لوگوں نے پینٹنگز بنوانا بھی بند کر دیں ہیں۔ ایسے میں بڑھاپے اور بیماری کی وجہ سے وہ گھر کا کرایہ بھی نہیں دے پایا۔اس مزید پڑھیں