ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو مزید توسیع دینےکا فیصلہ ،اعلان کل ہو گا
اسلام آباد: نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کی طرف سےاٹھائے جانیوالے اقدامت کا اعلان کل کیا جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام سے شرکت کی۔ وفاقی وزراء اور صوبائی…