
معیشت بدحال لیکن انسانی جان سے زیادہ کوئی چیز قیمتی نہیں، وزیر اعلی کی پریس کانفرنس

راولپنڈی میں کرونا وائرس کے پیش نظر Give back Pakistan کے نام سے تنظیم میدان میں اُتر آئی ہے جو ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اور اسپتال انتظامیہ کے لیے خصوصی حفاظتی سوٹ مفت فراہم کر رہی ہے۔ راولپنڈی میں ایک طرف سرجیکل ماسک این 95 ماسک سمیت سینیٹائرز اور کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اشیاء میں منافع مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کی متنازعہ شخصیت رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ رابی پیرزادہ اپنی ویڈیو میں بات کے دوران قرآن کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے پاروں کی تعداد کو 38 بتا گئیں جس نے ایک نئے تنازعہ کو جنم دے دیا ہے۔ بعد ازاں غلطی کا اندازہ ہونے مزید پڑھیں
ڈارک ویب پر کروڑوں پاکستانیوں کی ذاتی معلومات کی تفصیلات کی غیرقانونی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک سائیبرسیکورٹی کمپنی نے دعویٰ کیا ہےکہ 11کروڑ 50 لاکھ صارفین کے موبائل نمبرز اور ذاتی معلومات کی تفصیلات کا ڈیٹا غیرقانونی طور پر چرا کرایک ڈارک ویب پر 20 لاکھ ڈالرز سے مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ نازکھلاڑی ظفر سرفراز بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیائے فانی سے چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل کووڈ-19 کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا مزید پڑھیں
اسلام آباد: تفصیل کے مطابق میڈیا کو جاری بیوروآف سپلائی اینڈ پرائس کے دستاویزات میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کو فراہم کردہ 20 کلو کے راشن بیگ کی قیمت میں مارکیٹ میں دستیاب اتنے ہی وزن کے بیگ کی قیمت میں 179 روپے کا فرق پایا گیا. نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ اجلاس میں لاک ڈاون میں توسیع سے متعلق کابینہ ارکان میں مکمل اتفاق رائے ہو گیا۔ کابینہ اجلاس میں مزید احتیاطی تدابیر اپنانےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا۔اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی مزید پڑھیں
دبئی سے آج دو خصوصی پروازیں پاکستانی قیدیوں کو لیے وطن لوٹیں گی تفصیلات کے مطابق سماجی رابے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستانی کونسل خانہ دبئی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے زیر اہتمام دو فلائٹس پاکستانی قیدیوں کو لے کر فیصل آباد اور پشاور روانہ ہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہے۔ زیادہ تر دفاتر بھی بند ہیں۔ ملازمتیں یا تو ختم ہو چکی ہیں یا پھر لوگ گھروں میں بیٹھ کر کام کر رہے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق کورونا وائرس پھیپھڑوں پرحملہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس کے نائب قاصد محمد احسان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آگئی۔ ذرائع کے مطابق محمد احسان کی رپورٹ پازیٹو آنے پر سپریم کورٹ کے عملے کا کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم نے چیف جسٹس گلزار احمد کا بھی ٹیسٹ کیا کورونا ٹیسٹ کے باعث مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا کے باعث سیلابی اسکیموں کو مکمل کرنے میں سستی نہ کی جاے فلڈ کمیشن نے خبردار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق فلڈ کمیشن نےمون سون کی بارشوں سے پہلے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ فلڈ کمیشن کے مطابق سیلاب سے بچاؤ کے لیے جاری تمام منصوبے جلد از جلد مزید پڑھیں
کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کر کے دنیا پر سبقت لے لی۔ماہرین کے مطابق کورونا کے صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیار کی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم کامیابی، ڈاؤ مزید پڑھیں
اسلام آباد:پی ایم ڈی سی کی جانب سے ان کے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے اپنے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کی تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا مزید پڑھیں
اسلام آباد: ترجمان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ چین نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ پاک چین تعلقات آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اترا ہے۔ چین نے وویان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا بھرپور خیال رکھا۔ ترجمان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیئے جن کے مطابق پنجاب میں کورونا کےمصدقہ کیسز 2826، سندھ 1452،خیبرپختونخوا 800 اور بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 231 ہوگئی۔ گلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد 233، آزادکشمیرمیں 43 جبکہ اسلام آباد میں 131 کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل مزید پڑھیں