دو خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانی قیدیوں کی دبئی سے وطن واپسی

دبئی سے آج دو خصوصی پروازیں پاکستانی قیدیوں کو لیے وطن لوٹیں گی

تفصیلات کے مطابق سماجی رابے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  پاکستانی کونسل خانہ دبئی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے زیر اہتمام دو فلائٹس پاکستانی قیدیوں کو لے کر فیصل آباد اور پشاور روانہ ہوں گی۔

دبئی سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے خصوصی فلائٹس اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی، خصوصی پروزاوں کے بارے میں دبئی میں مقیم پاکستانیوں کو مطلع کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں