Daily Archives

15 اپریل, 2020

طاہر محمود اشرفی کی مفتی منیب الرحمن پر کڑی تنقید

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرپرسن مفتی منیب الرحمن کو پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر محمود اشرفی نے  کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے چیئرپرسن طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا مفتی منیب کہتے ہیں کہ وہ لاک

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری تبدیل، نئے ملٹری سیکرٹری تعینات

اسلام آباد: بریگیڈیئرمحمد احمد کو وزیر اعظم کا نیاء ملٹری سیکرٹری تعینات کرلیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے رخصت ہونے والے بریگیڈیئر وسیم چیمہ کی خدمات کو سراہا۔ وزیر اعظم نے ان کی پیشہ ورانہ اورذاتی زندگی سےمتعلق نیک خواہشات کا اظہار

کورونا وائرس: چین نے نہیں بنایا، امریکی جنرل

 واشنگٹن: امریکی جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس چین کا بنایا ہوا نہیں ہے بلکہ یہ قدرتی طور پر پہلے سے ماحول میں موجود تھا۔  رپورٹ کے مطابق مارک ملی کا کہنا تھا کہ خفیہ ایجنسی کے حکام نے کورونا وائرس کے متعلق قیاس آرائیوں کا

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: وزیر اعظم کے 5مشیروں اور 14 غیر منتخب معاونین خصوصی کی تقرریاں غیر آئینی قرار دینے کے حوالے سے سپریم کوٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ جہانگیر جدون کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست میں وزیر اعظم کے مشیر  ملک امین…

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرنے کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے لاک ڈاون میں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاک ڈاون کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش ہے۔اگر کہیں کہ وائرس دیگر ممالک سے کم ہے تو…

یوٹیوب کا ویڈیوز کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: یوٹیوب نے ویڈیوز کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عالمی خبر رساں نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اب یوٹیوب ایک نئی آپشن بہت جلد پیش کررہا ہے۔ اس آپشن کے ذریعے کسی بھی ویڈیو کو مضامین یا چیپٹرز میں بانٹا جائے گا…

ڈونلڈ ٹرمپ: ڈبلیو ایچ او کے فنڈز روک دیے جائیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو فنڈز دینے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر چین نواز کا الزام لگا کر اپنی انتظامیہ کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کے فنڈز روک دیے جائیں۔  

کورونا وائرس: جرمنی میں معیشت کا بحران جانوروں کی جان لینے پر تل گیا

کورونا وائرس کے سبب جرمنی میں سنگین معاشی بحران پیدا ہو گیا ہےاسی بنا پر جانوروں کی خوراک پوری کرنے میں  بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث جرمنی میں عوام کے گھروں تک محصور ہونے سے چڑیا گھر اور پارکس بھی سنسان پڑے…

لاک ڈاؤن: نوجوان 12 دن بعد اونٹ پر سوار ہو کر گھر پہنچ گیا

اترپردیش: لاک ڈاؤن کے باعث پھنسا نوجوان اونٹ پر سوار ہو کر 12 دن بعد بالا آخر گھر پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش ریاست کے ضلع بھدوہی کا نوجوان اڑیسہ میں روزگار کی خاطر مقیم تھا. اسی دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے…

پنجاب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ: کہاں کم، کہاں زیادہ؟

اسلام آباد: اس وقت پنجاب کی نصف آبادی نئے کورونا وائرس کی شکار ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کیسز کے ساتھ لاہورمیں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شدت بہت زیادہ ہے لیکن دوسری طرف ساہیوال، راجن پور، مظفر گڑھ اور…

کورونا وائرس: پاؤں پر نشانات بھی نئی علامت ہو سکتے ہیں

اسلام آباد:غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی ایک اور نئی علامت سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیروں پر ایک سرخ رنگ کا مخصوص نشان موجود ہوگا تو یہ کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہے۔ ماہرین نےدعویٰ ہے کہ آپ کے پیروں پر نشانات کورونا…

پاکستانیوں کی وطن واپسی: ملک کے 6 بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں بحال

اسلام آباد: بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، فیصل آباد اورملتان ایئر پورٹس کھول دیے گئے۔ اس بارے معاون خصوصی قومی سلامتی معید یوسف کا کہناہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے…

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد:عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ابھی تک ایک لاکھ 26 ہزار 6 سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان…

عدنان جعفر کا بڑا کارنامہ: امریکی ٹی وی سیریز ‘ہوم لینڈ’ میں انٹری

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار عدنان جعفر امریکی ٹی وی سیریز میں پہلی بار پاکستانی جنرل کا کردار نبھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شائقین امریکی ٹی وی سیریز ‘ہوم لینڈ’ کے آخری سیزن کی نویں قسط میں عدنان جعفر کو

کورونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 272 نئے کیسز رپورٹ، 11افراد جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وائرس سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی ہیں۔ جس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5988 تک پہنچ چکی ہے۔اس وقت پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4435  ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…