وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری تبدیل، نئے ملٹری سیکرٹری تعینات


اسلام آباد: بریگیڈیئرمحمد احمد کو وزیر اعظم کا نیاء ملٹری سیکرٹری تعینات کرلیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے رخصت ہونے والے بریگیڈیئر وسیم چیمہ کی خدمات کو سراہا۔

وزیر اعظم نے ان کی پیشہ ورانہ اورذاتی زندگی سےمتعلق نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان سے الوداعی ملاقات کی۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.