طاہر محمود اشرفی کی مفتی منیب الرحمن پر کڑی تنقید

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرپرسن مفتی منیب الرحمن کو پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر محمود اشرفی نے  کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے چیئرپرسن طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا مفتی منیب کہتے ہیں کہ وہ لاک ڈاؤن توڑ دیں گے۔

انہوں نے کہا مفتی منیب ایک وفاقی وزیر کے عہدے پر فائز ہیں مفتی منیب کے بیان کی زمہ داری حکومت کی ہے علماء کی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا علماء حکومت کی جانب سے دی جانے والی پالیسی پرعمل پیرا ہوں گے۔ عوام کو مساجد سے روکنا ہے یا آنے دینا ہے یہ خالصتا حکومت کا کام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں