سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کر دیا
کورونا وائرس سے معیشت کی صورتحال کے پیش نظراسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی ہے۔ اس کمی کے ساتھ شرح سود 9 فیصد ہوگیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ماہرمعاشیات کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ کچھ روز…