
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو رمضان میں حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت کی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے خصوصی ملاقات کی۔ اہم ملاقات میں نورالحق قادری اور وزیراعظم مزید پڑھیں