
اسلام آباد: کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ اور پنجاب حکومت نے اپنی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ حکومت پنجاب نے کورونا سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا کہ عدالتی احکامات کی روشنی میں روزمرہ استعمال کی چیزوں کی دکانیں جزوی طور پر کھول دی گئی ہیں اور اسپتال، میڈیکل اسٹورز سمیت مزید پڑھیں