مسجدنبویﷺ: رمضان المبارک میں افطار دستر خوان نہ لگانے کا اعلان

سعودی عرب: فرزندان اسلام کیلئےغم کی خبرہے کہ اس سال رمضان المبارک میں مسجدنبویﷺمیں افطاردسترخوان نہیں لگیں گے۔ مسجد کی انتظامیہ کی جانب سےبھاری دل کے ساتھ یہ اعلان کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کورونا وائرس سےبچاؤ کی احتیاطی تدابیرکےطورپرکیا گیا ہے۔ فیصلےسےہرمسلمان اشکبار ہے۔

تمام فرزندان دین اسلام کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے۔ اللہ ہم سے بڑا ناراض ہے اللہ کے پیارے رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھرکی رونقیں بھی ہم سے چھن گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Comment